خَيْرُ النَّاسِ أَنْفَعُهُمْ لِلنَّاسِ
ہماری ویڈیوز
حاجی وارث علی شاہ فاؤنڈیشن کی سرگرمیاں، تقریبات اور پیغامات ہمارے سرکاری یوٹیوب چینل پر دیکھیے۔
حاجی وارث علی شاہ فاؤنڈیشن کی افتتاحی تقریب
فاؤنڈیشن کی افتتاحی تقریب، گلشنِ معمار، کراچی۔
فاؤنڈیشن میں خطاب
افتتاحی اجتماع سے ایک خطاب۔
بیان: علامہ فیصل عزیز بندگی
دارالعلوم معینیہ، کراچی۔
قرأت: قاری متین صاحب
دارالعلوم نعیمیہ، کراچی۔
ہمارے ساتھ جڑے رہیے
ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے تاکہ ہمارے فلاحی کام، تقریبات اور اعلانات آپ تک بروقت پہنچتے رہیں، ان شاء اللہ۔